ٹی ایل پی حکومت مذاکرات ناکام ،ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
لاہور : تحریک لبیک پاکستان اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور نا کام ہوگیا ہے۔ شوریٰ تحریک لبیک کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے امیر علامہ حافظ سعد حسین رضوی نہیں پہنچیں گے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ آج ملک بھر میں موبائل فون سروس…