فنکاروں نے معمر رانا کی بیٹی کی منگنی کی تقریب کو چار چاند لگا دئیے
لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار معمر رانا کی بیٹی کی منگنی میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری اور کھیل کی دنیاسمیت دیگر اہم شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی شرکت نے تقریب کو مزید دلکش بنا دیا۔
لاہور میں منعقدہ تقریب میں…