براؤزنگ ٹیگ

Mission Impossible

ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز نے اپنا وزن بڑھا لیا، مداح نئی تصاویر دیکھ کر حیران

لاس اینجلس: ہمیشہ چست اور توانا نظر آنے والے ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار ٹام کروز نے لگتا ہے ان دنوں ورزش کرنا چھوڑ دی ہے، ان کی حالیہ تصاویر سے تو یہی لگتا ہے کیونکہ اس میں وہ کافی فربہ نظر آ رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹام کروز کی…