پاکستانی سرزمین پر نہ کھیلنا گوروں کا تکبر تھا، مائیکل ہولڈنگ کی انگلش کرکٹ بورڈ پر تنقید
جمیکا: سابق ویسٹ انڈین باؤلر مائیکل ہولڈنگ نے برطانوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کو منسوخ کرنے کی وجہ مغربی تکبر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں انگلش بورڈ کا بیان درست نہیں لگتا، پاکستان نہ جانے کا کوئی جواز نہیں تھا۔
مائیکل ہولنڈنگ نے کہا…