مری ڈویژن میں تمام وسائل بشمول انجینئرز اور مشینری متحرک ہیں: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: مری میں پھنسے سیاحوں کو پاک فوج کے قائم کردہ پانچ ریلیف کیمپوں میں منتقل کیا جائے گا جبکہ مری ڈویژن میں پاک فوج کے تمام وسائل بشمول انجینئرز اور مشینری متحرک ہیں۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری…