ٹیکس نہ دینے کی سزا، فلپائن میں امراء کی گاڑیاں تباہ کر دی گئیں
منیلا: فلپائن کے صدر روڈریگو دوتیرتے نے ٹیکس نہ دینے والے امراء کو سزا دیتے ہوئے ان کی لاکھوں مالیت کی گاڑیوں کو بلڈوزر کے ذریعے تباہ کرا دیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے امراء کو حکومت کی جانب سے بارہا آگاہ کیا گیا…