اپوزیشن جماعتوں نے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے پر اتفاق کر لیا
اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد(پی ڈی ایم) نے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم سربراہی اجلاس ہوا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب،…