لائیو پروگرام کے دوران نعمان نیاز اور شعیب اختر میں جھڑپ
لاہور: پاکستان ٹیلی وژن کے ڈائریکٹر سپورٹس نعمان نیاز لائیو پروگرام میں لیجنڈ بائولر شعیب اختر پر بھڑک اٹھے ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ زیادہ چالاک نہ بنیں ، اگر انہوں نے ایسا ہی رویہ اختیار کرنا ہے تو وہ پروگرام چھوڑ کر چلے جائیں۔
…