کراچی میں زخمی ہونے والی خاتون کرکٹر کا علاج بابر اعظم کی میچ فیس سے کرایا جائے ، والد بابراعظم
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی نے کرکٹر بسمہ امجد کے علاج کی اپیل کردی ۔ بسمہ امجد کراچی میں میچ پریکٹس کے دوران سر پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئی تھیں ۔
تفصیلات کے مطابق کرکٹر بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے…