سعود ی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود ایک روزہ دورے کے بعد واپس چلے گئے
اسلام آباد :سعود ی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود ایک روزہ دورے کے بعد واپس چلے گئے ۔نور خان ائیر بیس پر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی ،سعودی سفیر اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے انہیں رخصت کیا۔
سعودی وزیر خارجہ نے دورہ…