انسانیت کے مجرم…
جونہی عید قرباں قریب آتی ہے ایک خاص طبقہ کے دل میں جانوروں اور غرباء کے لئے نرم گوشہ پیدا ہو جاتا ہے،اِنکی معاشی حس بھی بیدار ہو جاتی ہے،یہ کیلکولیٹر لے کر بیٹھ جاتے ہیں،اور اپنی دانائی سے اس رقم کا حساب کتاب کرتے ہیں،جس سے جانوروں کی…