پٹرول اور ڈیزل 15 نومبر سے سستا ہونے کا امکان
اسلام آباد: پاکستان میں 15 نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے فی لیٹر تک کی…