قازقستان کے صدر نے مظاہرین پر گولی چلانے کی اجازت دیدی
الماتی: قازقستان کے صدر نے فوج کو بغیر خبردار کیے مظاہرین پر گولی چلانے کی اجازت دے دی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان میں ایندھن کی قیمتوں کے خلاف ہونے والے حالیہ مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 46 ہو گئی…