براؤزنگ ٹیگ

Kashmir

ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔  ملک کے  متعدد علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان بھی ظاہر کیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر…

ملک کےمتعدد علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک  کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیا ت کے مطابق آج (منگل) شام اور رات کے دوران جنوبی پنجاب اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور…

پنجاب اور سندھ میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے  سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں 20 ستمبر تک تیز ہواؤں اور موسلادھار بارشوں  کی پیشگوئی کر دی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب…

ملک بھر میں تیز ہواؤں، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 15 ستمبر سے 20 ستمبر کے دوران تیز ہواؤں اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  پنجاب…

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جائےگا

سرینگر:  بھارت کے یوم آزادی  پرکنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منائیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیرمیں آج جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے دی گئی کال پر مکمل ہڑتال…

ترک حکومت کا عالمی سطح پر کشمیریوں کی بھرپور حمایت کے عزم کا اظہار

استنبول: لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کے کشمیری رہنمائوں پر مشتمل وفد نے ترکیہ کا دورہ کیا جہاں ترک حکومت  کی جانب سے وفد کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ  عالمی سطح پر کشمیریوں کی بھرپور حمایت کی جائے گی۔ ا سپیکر آزاد…

مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عمران خان بہترین انتخاب ، چیئر مین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر کشمیری ناراض

سری نگر: مقبوضہ جموں کشمیر میں سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی بدعنوانی کے مقدمے میں گرفتاری اور قید نے بہت سے لوگوں کو ناراض کر دیا ہے۔ الجزیرہ  کے مطابق 70 سالہ غلام محمد نےکہا کہ وہ ایک ایسا ملک جو  جو پوری…

آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کا بھی وزیرخارجہ ہوں، بلاول بھٹو

مظفرآباد:بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہےکہ میں صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کابھی وزیر خارجہ ہوں ۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سری نگر میں بھارت کی طرف سے جی-20 کانفرنس کے خلاف احتجاج کے دوران کہا ہے کہ میں صرف…

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس ،قوانین کی خلاف ورزی :بلاول بھٹو زرداری

مظفر آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہامقبوضہ کشمیر میں جی 20 ممالک کا اجلاس بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ آزاد کشمیر آمد پر گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا آزاد کشمیر کے پارلیمان سے بھی مخاطب ہوں گا۔ انہوں نے…

قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

سری نگر: نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی کی جارحیت میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع شوپیاں میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر داخلی اور خارجی راستوں کو بند…