یووراج سنگھ اور کرینہ کپور کی دوستی کے چرچے ، سیلفی وائرل
ممبئی : پاکستان ہو یا بھارت کرکٹرز اور فنکاروں کی دوستی ہمیشہ میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ میں رہی ہے۔ اداکارہ کرینہ کپور اور یووراج سنگھ کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ اور اداکارہ کرینہ کپور…