عنقریب پورا افغانستان اندھیرے میں ڈوب جائے گا؟امریکی اخبار میں اہم انکشاف
کابل :عنقریب پورا افغانستان اندھیرے میںڈوب جائے گا ،قرض کی ادائیگی نہ کی گئی تو سردیاں آنے تک افغانستان بجلی سے محروم ہو سکتا ہے ۔
مرکزی افغان بجلی گھرکے سابق چیف ایگزیکٹو نے امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کوا نٹرویو دیتے ہوئے…