وکی لیکس کے بانی کو جیل میں شادی کی اجازت مل گئی
لندن : وکی لیکس کے بانی کو جیل میں شادی کی اجازت مل گئی ۔ جولین اسانج کی ہونے والے بیوی سٹیلا مورس نے کہا ہے کہ وہ امید رکھتی ہیں کہ ان کی شادی میں اب مزید کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی ۔
تفصیلات کے مطابق برطانوی جیل میں قید وکی لیکس کے بانی…