جوہر ٹاؤن دھماکہ: ایک سکیورٹی ریڈ الرٹ
اس ہفتے جوہر ٹاؤن لاہور میں ہونے والے کار بم دھماکہ نے لاہور کے سکیورٹی حصار کے فول پروف ہونے کا تصور ریزہ ریزہ کر دیا ہے۔ یہ دھماکہ دہشت گردی یا خود کش حملے حملے سے کہیں زیادہ خطرناک تھا کیونکہ اس میں 30 کلو بارود لاہور جیسے حساس ترین شہر…