تائیوان پر حملہ ہوا تو حفاظت کریں گے ، امریکی صدر
واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے تائیوان کےدفاع کا اعلان کردیا ۔امریکی صدر نے واضع کردیا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو ہم اس کا دفاع کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا نے اتحاد یوں کی حفاظت کا…