چیئر مین پی ٹی آئی کیلئے ایک اور مشکل، سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف مبینہ طور پر امریکی سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ ایف آئی اے کے…