جمائمہ گولڈ سمتھ نے پھر’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگا دیا
لندن: وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے ایک مرتبہ پھر’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگا کر پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے ایک ویب بیسڈ ورڈ گیم ’’ورڈل‘‘ کے حوالے…