نگران وزیراعظم کی کابینہ تشکیل کیلئے مشاورت، جلیل عباس جیلانی وزیر خارجہ، سلطان علی الانہ کو وزیر…
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنی نگران کابینہ کی تشکیل جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے مختلف شخصیات سے رابطے تیز کر دیئے۔
ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے اپنی کابینہ کو مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے…