مسلمانوں اورعیسائیوں سے بھارتی شہریت چھین لی جائے ، انتہاپسند ہندو رہنما کا مطالبہ
نئی دہلی : انتہا پسند ہندو رہنما نےبھارت کو ہندو ریاست قرار دینے کا مطالبہ کردیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر دواکتوبر تک ان کی دی گئی ڈیڈ لائن پر عمل نہ کیا گیا تو بھارت بھر میں " جل سمادھی " کی جائے گی ۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں انتہا…