براؤزنگ ٹیگ

Israel

غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی، سلامتی کونسل میں قرار داد آج پھر پیش کی جائے گی

غزہ: غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرار داد آج پھر پیش کی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی متعارف کردہ نئی قرار داد میں غزہ کی پٹی میں پائیدار جنگ بندی…

غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا باضابطہ طور پر آغاز، آج یرغمالیوں کے پہلے گروپ کو رہا کیا جائے گا

غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں چار روزہ جنگ بندی آج سے شروع ہو گئی ہے۔ قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری کے مطابق حماس کے زیر حراست 13 خواتین اور بچوں کے پہلے گروپ کو جمعے کی سہ پہر رہا کر دیا جائے…

پاکستان کا غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم  نے کہا پاکستان فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔ پاکستانی سفیر منیر اکرم  نے غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

غزہ کے قیدیوں نے تاریخ کی سب سے بڑی جنگ ‘ اقصیٰ کا طوفان’ شروع کر دی، 7 ہزار راکٹ…

بیت المقدس:  غزہ  کی پٹی سے اسرائیل پر  اچانک7 ہزار  راکٹ حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں کم از کم 22 اسرائیلی ہلاک 500 سے زائد  افراد زخمی ہوئے اور 35 افراد کو یرغمال بنا دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق  حماس کے عسکری  ونگ  کے…

اسرائیل نے امریکی سپر ماڈل بیلا حدید کو ‘اسرائیل دشمن’ قرار دے دیا

یروشلم: اسرائیل نے مظلوم فلسطینیو ں کی حمایت کرنے پر امریکی سپر ماڈل بیلا حدید کو اسرائیل دشمن قرار دے دیا. اسرائیل کے صہیونی وزیر  نیشنل سکیورٹی  ایتمار بن گویر نے حالیہ ہفتے امریکی سپر ماڈل بیلا حدید  کی فلسطینیوں  کے ساتھ…

اسرائیل اور بحرین کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیا

منامہ: سفارتی و تجارتی تعلقات کی بحالی کے ڈیڑھ سال بعد اسرائیل اور بحرین کے درمیان دفاعی معاہدہ بھی طے پا گیا۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹز بحرین کے دورے پر پہنچے اور بحرین کے فرماں روا حمد بن عیسیٰ…

یورپی یونین نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی اسرائیل کیخلاف رپورٹ کو معتبر قرار دیدیا

برسلز: صہیونی ریاست اسرائیل کو ایک اور بڑا جھٹکا۔ یورپی یونین نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی اسرائیل کے خلاف اس رپورٹ کو معتبر قرار دیا ہے جس میں اسرائیل کو ایک نسل پرست حکومت قرار دیتے ہوئے اپیل کی گئی ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف…

اسرائیلی صدر دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ابوظہبی: اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ اہلیہ کے ہمراہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد النہیان نے کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے صدر اسحاق اسحاق ہرزوگ اپنی اہلیہ مشعل ہرزوگ کے ہمراہ 2…

طیب اردوان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ

انقرہ: صدر طیب اردوان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر ایزاک ہرزوگ جلد ترکی کا دورہ کر سکتے ہیں۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ ترکی کے دورے پر پہنچے جہاں…

حملے کے بعد اسرائیل کی متحدہ عرب امارات کو سیکیورٹی انٹیلیجنس کی پیش کش

یروشلم: ابوظہبی میں ہونے والے حوثی باغیوں کے حملے کے بعد اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو سیکیورٹی انٹیلیجنس میں معاونت کی پیش کش کر دی۔   عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید کو…