براؤزنگ ٹیگ

Israel

ایما واٹسن کی فلسطینیوں سے حمایت پر اسرائیلی حکام آگ بگولا

لندن: برطانوی اداکارہ ایما واٹسن نے فلسطینیوں کے حق میں آواز کیا بلند کی کہ اسرائیلی حکام اور حمایت یافتہ افراد آگ بگولا ہو گئے۔ برطانوی اداکارہ نے ایک روز قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر…

کورونا کے بعد دنیا میں "فلورونا” کا پہلا کیس بھی سامنے آگیا 

مقبوضہ بیت المقدس :  کورونا کی بڑھتی ہوئی تباہی کے درمیان دنیا میں پہلی بار ایک ساتھ انسانی جسم پر حملہ کرنے والے کورونا اور فلو وائرس کا کیس سامنے آیا ہے جسے ماہرین نے فلورونا کا نام دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا…

دوست ممالک راضی نہ بھی ہوئے تو اکیلے ایران پر حملہ کر دیں گے، اسرائیل

تل ابیب: اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لپید نے خبردار کیا ہے کہ اگر دوست ممالک راضی نہ بھی ہوئے تو ہم اکیلے ہی ایران پر حملہ کر دیں گے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لپید نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح ایران پر…

اسرائیلی وزیراعظم نے ایران پر نیوکلیئر بلیک میلنگ کا الزام عائد کر دیا

تل ابیب: اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینٹ نے ایران پر نیوکلیئر بلیک میلنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس پر عائد پابندیاں ہٹائی گئیں تو وہ ملنے والی رقم سے اسرائیل کو نقصان پہنچانے کے لیے ہتھیار تیار کرے گا۔   خلیجی نشریاتی…

فیس بک نے اسرائیلی اور بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

کیلی فورنیا: فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے جاسوسی اور دیگر غیرقانونی سائبر سرگرمیوں میں ملوث کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔   میڈیا رپورٹ کے مطابق میٹا نے ہیکنگ میں ملوث گروپس سے منسلک ایک ہزار 500 فیس بک اور انسٹاگرام پیجز کو ہٹا دیا…

سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے بڑی شرط رکھ دی

ریاض:سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے بڑی شرط رکھتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد فلسطین کو تسلیم کرنے پر تمام 57 مسلم ممالک اس کو تسلیم کریں گے۔   غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سفیر برائے اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل 1967…

کورونا کی نئی خطرناک قسم سامنے آنے پر اسرائیل نے کیا کیا؟ جانیے

یروشلم :کورونا وائرس کی نئی خطرناک  قسم "اومی کرون" کا پھیلاؤ روکنے کیلئےدنیا بھر میں اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی نئی اور مہلک ترین قسم اومی کرون کے کیسز  جنوبی افریقہ میں سامنے آنے کے بعد اب اٹلی، بیلجیم،…

ایرانی ہیکرز کا اسرائیلی فوج پر حملہ، اہم دستاویزات قبضے میں لینے کا دعویٰ

تہران: ایرانی ہیکرز نے اسرائیلی فوج پر حملہ کر دیا سائبر حملے میں وزیر دفاع کی بھی اہم دستاویزات قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا گیا   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی ہیکروں کے دعوے کے مطابق سائبر حملے کے ذریعے اسرائیلی فوج کو…

امریکی صدر بائیڈن فلسطینیوں کی آواز بن گئے ،پالیسی تبدیل

واشنگٹن:امریکی صدر بائیڈن نے جو کہا وہ کر دکھایا ،مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر اسرائیل کی مخالفت کر دی ،امریکی انتظامیہ نے اسرائیل کی طرف سے متنازع علاقے میں یہودی بستیاں آباد کرنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنے سے…

اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال کرنیوالے عرب ممالک نے گناہ کا ارتکاب کیا، خامنہ ای

تہران: ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے عرب ممالک نے گناہ کا ارتکاب کیا ہے اور اب وہ مسلم اتحاد میں پڑنے والی دراڑ کا کفارہ ادا کریں۔    ایران کے روحانی پیشوا علی خامنہ ای نے اسرائیل سے…