اسلامی ترقیاتی بینک کا افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکاونٹ کھولنے کا اعلان
اسلام آباد:اسلامی ترقیاتی بینک نے افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکاونٹ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ہہ بات اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے وزرائے خارجہ کے منعقدہ غیر معمولی اجلاس کے اختتام پر…