پاکستان کیخلاف منفی پروپگینڈا،طالبان کا ایران ،بھارت کو کرارا جواب
کابل :ترجمان طالبان سہیل شہین نے ایران کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ پنج شیر میں لڑائی کے دوران پاکستانی فوج سے کوئی مدد نہیں لی ،ایران اور بھارت منفی پروپگینڈا کر رہے ہیں ۔
ایرانی پر یس ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان…