سائفر کمشدگی کیس: عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ملتوی
اسلام آباد: سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔
سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت اسپیشل سیکریٹ کورٹ کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ان کیمرا کی…