مشہور انڈین کامیڈین بھارتی سنگھ نے اپنا وزن کم کر لیا
ممبئی: انڈیا کے معروف کامیڈین بھارتی سنگھ نے حیران کن طور پر اپنا وزن کم کر لیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ پہلے ان کا وزن 91 کلو گرام تھا لیکن کھانے پینے میں احتیاط سے وہ صرف 76 کلوگرام وزنی ہیں۔
انہوں نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے…