بھارتی وزیر کا پاک، بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ مگر کیوں؟
نئی دہلی: بھارتی یونین منسٹر گری راج سنگھ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر گری راج…