معروف اداکارہ شوٹنگ کے دوران گر کرزخمی
ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں ۔ فلم کی شوٹنگ روک دی گئی اور ڈاکٹروں نے اداکارہ کو ایک ہفتہ آرام کرنے کا مشورہ دے ڈالا ۔
تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کی اداکارہ نشرت بھروچا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران گر کرزخمی ہوگئی…