بھارتی اداکارہ نے جعلی این سی بی افسران کی بلیک میلنگ سے تنگ آکر خود کشی کرلی
ممبئی : معروف بھارتی اداکارہ نے منشیات کے جھوٹے مقدمے میں پھنسانے اور گرفتاری کے خوف سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ بھوجپوری فلموں کی 26 سالہ اداکارہ جیا نے چند روز قبل ہی ایک ہوٹل میں دوستوں کے ساتھ منعقدہ پارٹی میں شرکت کی تھی ۔
میڈیا رپورٹس…