لاہور میں چوری کا انوکھا واقعہ، پولیس اہلکار ریکوری کی بھاری رقم لے کر رفوچکر
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرائم کا دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے، بتایا جا رہا ہے کہ سی آئی اے پولیس کا اہلکار ملزم سے ریکور کئے گئے ڈیڑھ کروڑ روپے کی بھاری رقم لے کر رفوچکر ہو گیا۔
بتایا جا رہا ہے کہ یہ پولیس اہلکار سی آئی اے…