بل گیٹس اور مائیکروسافٹ کی سابق خاتون ملازم کے درمیان نامناسب میسجز کا انکشاف
سان فرانسسکو: امریکا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی اپنی سابق خاتون ملازم کیساتھ نامناسب میسجز کے تبادلوں کا انکشاف ہوا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مائیکروسافٹ کی جانب سے بل گیٹس کو تنبیہ کی تھی کہ وہ ای میل…