سپریم کورٹ کا ملک بھر کی پرائیویٹ یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کو ملک بھر کی پرائیویٹ یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پرائیویٹ یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپسز سے ڈگریاں جای نہ کرنے کے…