بجلی کے زائد بل: 400 یونٹ والے صارفین کو ریلیف ملنے کاامکان
اسلام آباد: آئی ایم کی جانب سے بجلی کے بلوں میں حد درجہ اضافے پرعوام کو ریلیف دینے کی منظوری کی امید پر وزارت خزانہ نے بجلی کے 400 یونٹس تک استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کے لیے پلان تیار کرلیا۔
وزارت خزانہ کے ذرائع…