براؤزنگ ٹیگ

IHC

عدالت نے ایف آئی اے کو پیکا کے ترمیم شدہ قانون پر عملدرآمد سے روک دیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو پیکا کے ترمیم شدہ قانون پر عملدرآمد سے روک دیا ،عدالت نے پی ایف یو جے کا پیکا قانون میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کرنے کے خلاف درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا۔ …

اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم پر فرد جرم عائد کردی

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں گلگت بلتستان کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے جبکہ  جنگ  اور دی نیوز اخبار کے مالک میر شکیل الرحمن ، صحافی انصار عباسی  اور ایڈیٹر عامر غوری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی…

وزیراعظم کے بجائے شہریوں کو لاپتا کرنے والوں کیخلاف ایکشن لیں: اٹارنی جنرل 

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کیس کی سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل نے عدالت سے درخواست کی کہ وزیر اعظم کی بجائے ان افراد کے خلاف کارروائی کی جائے جو لاپتا کرنے کے کیسز میں ملوث ہیں۔ ایک بار سزا ہوجائے تو یہ معاملہ رک…

مدت ختم ،الیکشن کمیشن نے آج بھی فیصل واوڈا کیس کا فیصلہ نہیں سنایا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے الیکشن کمیشن کو فیصل واوڈا کیس کا فیصلہ کرنے کے لیے دی گئی مدت ختم ہوگئی ہے تاہم الیکشن کمیشن کی طرف سے محفوظ کیا گیا فیصلہ آج بھی نہیں سناگیا ۔ نیو نیوز کے مطابق اسلام آباد

مریم نواز اور شاہد خاقان کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر تنقید کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہینِ عدالت کی اپیل خارج کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل…

رانا شمیم بیان حلفی کیس، عدالت 7 جنوری کو فرد جرم عائد کرے گی

اسلام آباد: رانا شمیم بیان حلفی کیس میں عدالت نے  7 جنوری کو فرد  جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں سابق جج جی بی  رانا شمیم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت…

وزیراعظم کی نااہلی کیلئے دائر پٹیشن اور متفرق درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائی کورٹ  میں  آج  وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی کیلئے 2018 میں دائر پٹیشن اور متفرق درخواست پر آج سماعت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل…

جبری گمشدگیاں عدالتی فیصلوں سے نہیں عوام کے سڑکوں پر آنے سے ختم ہوں گی””

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیسسز میں سٹیٹ کی غیر ذمہ داری پر موجودہ اور سابق وزرائے اعظم کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا عندیہ دے دیا۔اٹارنی جنرل کہتے ہیں کچھ بیماریوں کا علاج عدالتی فیصلے نہیں ہوتے بلکہ…

اہلخانہ سے ملاقات ، وزیر اعظم نے اداروں کو مدثر نارو سے متعلق اہم ہدایات دیدیں

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر وزیراعظم عمران خان سے صحافی و بلاگر مدثر نارو کے اہلخانہ نے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم  نے مدثر نارو کیس کے حوالے سے متعلقہ اداروں کو ہدایات دے دیں اور  مدثر نارو کے بچے کی فلاح کے لیے خصوصی…

بابر ستار اور طارق محمود کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقبل جج بنانے کی سفارش

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ایڈہاک ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کردی گئی۔ جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جن  دو ایڈہاک ججز کو مستقل کرنے…