اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

18

اسلام آباد:اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئےہیں۔

ای سی پی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے ہیں، اس سے پہلے الیکشن کمیشن نے 29 ستمبر کو دارالحکومت میں لوکل باڈیز الیکشن کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔

الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کے بعد شیڈول نوٹیفکیشن تاحکم ثانی معطل کردیا گیا ہے۔ای سی پی  نے دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.