بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی نے رپورٹر کی واٹ لگا دی
نئی دہلی : بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی شوہر کے بارے سوال پوچھنے پر بھڑک اٹھیں ۔ میڈیا رپورٹر کو جھاڑ پلاتے ہوئے بولیں کہ کیا میں راج کندرا جیسی لگتی ہوں ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی اپنے شوہر راج کندرا کے پورن فلموں کے…