کراچی اور حیدر آباد کا میئر کون ہوگا؟ وزیر اعلیٰ سندھ نے ناموں کا اعلان کردیا
کراچی:کراچی اور حیدر آباد کا میئر کون ہوگا وزیر اعظم نے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میئر کراچی اور حیدر آباد کے ناموں کا اعلان ایک پریس کانفرنس میں کیا۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس میں کہاکہ…