براؤزنگ ٹیگ

human rights

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے میں اقوام متحدہ کی  ناکامی،  ہائی  کمشنر برائے انسانی حقو ق کے…

نیو یارک: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے نیویارک آفس کے ڈائریکٹر کریگ مخیبر نے غزہ میں فلسطینی شہریوں کی اسرائیل کی نسل کشی کو روکنے میں تنظیم کی ناکامی کے خلاف احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ خبر رساں…

اے ٹی سی نے ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے میں ایمان مزاری کی ضمانت کی درخواست 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی ہے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے ایمان مزاری کی…

سائفر کمشدگی کیس: عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ملتوی

اسلام آباد: سائفر کیس میں گرفتار  پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت اسپیشل سیکریٹ کورٹ کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ان کیمرا کی…

ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے اور 20 اگست کے بعد کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے…

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے  پی ٹی آئی کی سابق رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے اور 20 اگست کے بعد کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے حکم میں توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے…

دھمکی، اشتعال اور بغاوت کیس: ایمان مزاری اور علی وزیر کی درخواستِ ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے دھمکی، اشتعال اور بغاوت کے کیس میں ایمان مزاری اور علی وزیر کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت میں  انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور   …

ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر بغیر سماعت کاروائی ملتوی

اسلام آباد: اسلام آباد کی دہشت گردی عدالت نے  انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت…

دہشتگردی، بغاوت کیس:  ایمان مزاری اور علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر اور انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی…