سرکاری ملازمین کو جس کام کیلئے بھرتی کیا وہی کریں، ہاؤسنگ سوسائٹیاں نہیں چلا سکتے: چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو جس مقصد کے لیے بھرتی کیا گیا ہے وہ صرف وہی کام کر سکتے ہیں ۔ ہاؤسنگ سوسائٹیاں نہیں چلا سکتے ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزارتوں کے…