اب عام آدمی بھی قسطوں پر اپنا گھر لے سکتا ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب عام آدمی بھی قسطوں پر اپنا گھر لے سکتا ہے کیونکہ تنخواہ دار طبقے کے پاس اتنے وسائل نہیں ہوتے کہ وہ پیسے جمع کر کے گھر خریدیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…