براؤزنگ ٹیگ

Heavy rains

دبئی: گرج چمک، بجلی اور موسلا دھار بارش ریکارڈ ، سیلاب کی وارننگ جاری

دبئی: متحدہ عرب امارات کے مختلف حصوں میں  گرج چمک، آسمانی بجلی اور شدید بارش ریکارڈ کی بعد عوامی تحفظ کیلیے وارننگ جاری کر دی گئی۔ بارشوں کی وجہ سے سڑکیں زیر آب آنے پردبئی کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے سڑکوں پر جمع ہونے…

لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ بارش سے سٹرکیں پانی میں ڈوب گئیں جس کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں وقفے…

کراچی میں شدید بارش سے پورا شہر زیر آب، چھت گرنے سے ماں اور 3 بچے جاں بحق

کراچی: کراچی میں شدید بارشوں نے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ نشیبی علاقوں میں صورتحال ابتر ہو گئی، گلیاں اور محلے تالاب بن گئے، اورنگی ٹاؤن میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ شہر کے کئی علاقوں میں بجلی کی…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی بارشیں، ایمرجنسی نافذ، ٹرپل ون بریگیڈ طلب

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کرکے رکھ دیا ہے۔ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ فوج کے جوان بھی امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق…

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی، موسلادھار بارش سے گرمی کی شدت میں کمی

لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور موسلادھار بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے ۔ لاہور میں بھی رات گئے تیز ہوائیں چلتی رہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی جس سے…