براؤزنگ ٹیگ

Health news

پاکستان میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی، چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 30 افراد جاں بحق

لاہور: پاکستان میں کورونا کے کیسز میں بتدریج کمی واقع ہونے لگی ہے۔ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 30 افراد کی اموات رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مثبت کیسز کی شرح 2.60فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری ڈیٹا کے مطابق…