حضرت محمد ﷺ کی حرمت سے متعلق روسی صدر کا بیان، طالبان کا خیر مقدم
کابل:امارات اسلامی افغانستان کی افغان طالبان حکومت نے بھی روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے حرمت رسول ﷺ سے متعلق بیان کا خیر مقدم کیا ہے، جس میں روسی صدر نے کہا تھا کہ پیغبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کسی صورت آزادی اظہار رائے نہیں ہے۔…