خواتین کو ہراساں کرنے کا جرم ثابت ہونے پر جی ایم سوئی سدرن نوکری سے فارغ
لاہور: سوئی سدرن کے جنرل منیجر (جی ایم) 3 خواتین کو ہراساں کرنے کا جرم ثابت ہونے پر نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے جبکہ منیجنگ ڈائریکٹر نے انکوائری میں ہراسانی کے الزامات ثابت ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابقسوئی سدرن کے جنرل منیجر…