کمپنی نے آئی فون صارفین کو ہیکنگ سے متعلق خبردار کر دیا
کیلی فورنیا: ایپل کمپنی نے آئی فون صارفین کو ہیکنگ سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا پیگاسس کے نام سے ایک ایسا سافٹ ویئر تیار کیا ہے جو صارفین کا ڈیٹا خاموشی سے ہیک کر کے جاسوسی بھی کر سکتا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایپل…