ریحام خان عادی جھوٹی، آج ایک بار پھر ثابت ہو گیا: وفاقی وزیر فواد چودھری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ریحام خان کا جھوٹا ہونا ایک بار پھر ثابت ہوا، دراصل وہ عادی جھوٹی ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ برطانوی عدالتوں نے ریحام خان کو زلفی بخاری پر جھوٹے الزامات پر…