گریٹر اقبال پارک واقعہ، ریمبو کی ضمانت منظور ہو گئی
لاہور: ہائیکورٹ نے مینار پاکستان میں دست درازی کا نشانہ بننے والی خاتون کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار اسی کے ساتھی عامر سہیل عرف ریمبو کی ضمانت منظور کر لی۔
جسٹس شہرام سرور چوہدری نے ملزم عامر سہیل عرف ریمبو کی ضمانت پر رہائی…